34 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی

پوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی


فائل فوٹو

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبعیت مزید بگڑ گئی۔

پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹیکن نے اپنے بیان میں کہا کہ پوپ فرانسس کی طبیعت گذشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ خراب ہوگئی ہے۔

ویٹیکن کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، پلیٹی لیٹس کم ہونے پر انہیں خون بھی لگایا گیا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی، پوپ فرانسس 14 فروری سے اسپتال میں داخل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات