34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآسٹریلیا کے خلاف میچ میں بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی کا بیٹنگ...

آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی کا بیٹنگ ریکارڈ بنادیا


فوٹو بشکریہ کرک انفو

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سالہ پرانا ریکارڈ بنادیا۔

بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے آسٹریلیا کے خلاف 165 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ کے نیتھن اسٹل نے 2004 میں امریکا کے خلاف 145 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات