28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںشاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع


پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی—فائل فوٹو

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملے کے 2 مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع کر دی۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی۔

شاہ محمود قریشی کو آج جیل سے لا کر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی کا ریمانڈ پیپر عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے مقدمات کا ریکارڈ اور تفتیشی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات