31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین کا امریکا کی جانب سے تجارتی پابندیوں پر اظہار تشویش

چین کا امریکا کی جانب سے تجارتی پابندیوں پر اظہار تشویش


امریکا کی جانب سے محصولات کے نفاذ اور تجارتی پابندیوں پر چین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

چینی نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ اور امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے درمیان بذریعہ ویڈیو کال گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر فریقین نے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

چینی نائب وزیر اعظم نے چین پر امریکی محصولات کے نفاذ پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

دونوں فریقین نے باہمی تشویش کے امور پر بات چیت کرنے پر اتفاق کیا، اور چین امریکا اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی اہمیت کو تسلیم کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات