34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی


مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 930 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات