29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںافغانستان کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

افغانستان کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری


—فائل فوٹو

چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں افغانستان کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی میں کھیلے جارہے میچ مییں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے: ٹیمبا باووما

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما نے کہا ہے کہ ہمیں خود پر اعتماد ہے، اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے: حشمت اللّٰہ

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے، ہم اچھا اسٹارٹ کریں گے تو خوشی ہو گی۔

حشمت اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بھی اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔

واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اور دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات