28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومخاص رپورٹآئی جی پنجاب عثمان انور کے پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ کون؟

آئی جی پنجاب عثمان انور کے پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ کون؟


انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عثمان انور نے ایک انٹرویو میں اپنے پسندیدہ وزیرِاعلیٰ پنجاب سے متعلق سوال پر دلچسپ دیا تھا۔

عثمان انور نے یوٹیوب پلیٹ فارم کے لیے دیے گئے ایک انٹرویو میں دلچسپ گفتگو کی۔

ان سے پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے متعلق سوال کیا گیا کہ عثمان بزدار، شہباز شریف یا پرویز الہٰی، ان میں سے آپ کے پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کون ہیں؟

اس سوال کے جواب میں آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا کہ میرا کوئی پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ نہیں ہے، جو پنجاب کا حاضر وزیرِ اعلیٰ ہو وہی مجھے پسند ہوتا ہے۔

عثمان انور کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے لیے کوئی وزیرِ اعلیٰ یا وزیرِ اعظم پسندیدہ نہیں ہوتا، ہر موجودہ وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ پسندیدہ ہوتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پولیس والا ان معاملات میں کلیئر ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ آئی جی پنجاب نے یہ انٹرویو گزشتہ سال دیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات