29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ، وسیم اکرم، بازید سمیت اہم نام...

کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ، وسیم اکرم، بازید سمیت اہم نام شامل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئےکمنٹری پینل کا اعلان کردیا ۔ پاکستان کے رمیز راجا، وسیم اکرم اور بازید خان کے علاوہ ناصر حسین، ای ین اسمتھ، ای ین بشپ،بشپ ،روی شاستری، ایرون فنچ ،میتھیو ہیڈن، میل جونز ، سنیل گاواسکرہرشا بھوگلے، مائیکل ایتھرٹن، سائمن ڈول ، ڈیل اسٹین، دنیش کارتک، شان پولاک، اطہر علی خان ودیگرشامل ہیں۔ ٹی وی کوریج 36 کیمروں سے کی جائے گی۔ براڈ کاسٹ میں ہائی آئی، ڈی آر ایس، اسمارٹ ری پلے سسٹم بھی ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات