36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارتی کرکٹرز کو فیملی ساتھ رکھنے کی مشروط اجازت

بھارتی کرکٹرز کو فیملی ساتھ رکھنے کی مشروط اجازت


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنےکرکٹرز کو چیمپئنز ٹرافی کے دوران ایک شرط کے ساتھ صرف ایک میچ کے لئے اپنی بیویوں اور اہلِ خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ کھلاڑیوں کو آپس میں مشورہ کر کے بورڈ کو بتانے کا آپشن دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اپنی پالیسی پرمعمولی سا یو ٹرن لیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات