34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت، قطر کا 5 برس میں تجارت 28 ارب ڈالر کرنے کا...

بھارت، قطر کا 5 برس میں تجارت 28 ارب ڈالر کرنے کا ہدف


کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت اور قطر کا آئندہ 5 برس میں دوطرفہ تجارت کا حجم دگنا کرکے 28 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے اور اس حوالے سے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کرنے کی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ اعلان بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان بات چیت کے بعد سامنے آیا، جو نئی دہلی کے 2 روزہ دورے پر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات