بارکھان:7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کردیا گیا
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس سے 7 مسافروں کو اتار کر قتل کردیا گیا۔ ۔