کراچی: ٹینکرز کو جلانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف نیوٹاؤن تھانے میں درج
کراچی میں جیل چورنگی فلائی اوور پر ٹینکر کو آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا، ٹینکر ڈرائیور آفتاب کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف نیوٹاون تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔