32 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاہد اور آصف کی فتح

شاہد اور آصف کی فتح


کراچی(اسٹاف رپورٹر) قطر میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے شاہد آفتاب نے جنوبی کوریا کے بی ٹی سیانگ ہیو کو جبکہ محمد آصف نے میزبان کھلاڑی مہانہ علوبیدلی کو ناکامی سے دوچار کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات