29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںراشد خان نے افغان ٹیم جوائن کرلی

راشد خان نے افغان ٹیم جوائن کرلی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغان اسپنر راشد خان نے اتوار کوکراچی میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ ٹیم لاہور میں پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد کراچی پہنچ چکی ہے۔ ہوٹل میں راشد خان کی پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف اور بابر اعظم سے بھی ملاقات ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات