29 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہیتھرو ایئرپورٹ، مسافر کے بیگ سے 4 لاکھ پاؤنڈ برآمد

ہیتھرو ایئرپورٹ، مسافر کے بیگ سے 4 لاکھ پاؤنڈ برآمد


لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے 4 لاکھ پاؤنڈ (تقریباً 14 کروڑ پاکستانی روپے) برآمد ہوئے ہیں۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والا شہری ترکیہ جانے والی پرواز میں سوار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے مطابق مسافر سے 11 ہزار یورو (32 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) برآمد ہوئے ہیں۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار شخص کو جمعے کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات