34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومانٹرٹینمنٹمجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں: نندیتا داس

مجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں: نندیتا داس


—فائل فوٹو 

بھارتی اداکارہ، ہدایت کارہ نندیتا داس نے کہا ہے کہ میں 8 سال بعد پاکستان آئی ہوں، مجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں۔

فیض فیسٹیول کے سیشن میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ نندیتا داس نے یہ بات کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ 40 سے زائد فلموں میں کام کر چکی ہوں۔

بھارتی اداکارہ نے بتایا کہ میں اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی مگر حادثی طور پر بن گئی۔

نندیتا داس نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ میں گانا سیکھنا اور شاعری کرنا چاہتی ہوں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات