28 C
Lahore
Thursday, July 24, 2025
ہومقومی خبریںملیر میمن گوٹھ میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق

ملیر میمن گوٹھ میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق


کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان بحق ہوگیا، شناخت نہِں ہوسکی۔

پولیس حکام کے مطابق ملیر میمن گوٹھ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا، لاش اٹھانے والے ریسکیو ورکرز کا دعویٰ ہے کہ حادثہ ڈمپر کی ٹکر سے پیش آیا تاہم جائے وقوعہ کے معائنے اور ابتدائی تحقیقات میں اب تک ڈمپر سے متعلق کوئی شواہد نہیں ملے۔

اس کے علاوہ مرنے والے کی بھی فوری طور پر کوئی شناخت نہیں ہوسکی واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ شہر قائد میں 2025 میں مختلف ٹریفک حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 108 ہوگئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات