28 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی


کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ۔کپتان نجم الحسن شانتو نے کہا کہ ہم چیمپئن بننے کے لیے چیمپئز ٹرافی میں شرکت کر رہے ہیں۔ میرا یقین ہے کہ ہماری ٹیم میں چیمپئن بننے کی صلاحیت ہے ۔ ہر کھلاڑی چیمپئن بننا چاہتا ہے ، ہمیں نہیں پتہ اللّٰہ نے ہماری قسمت میں کیا لکھا ہے لیکن ہم محنت کر رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات