حماس کو اسرائیل کیلئے دوبارہ خطرہ بننے نہیں دے سکتے: امریکی وزیرِ خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ حماس کو غزہ پر حکمرانی اور اسرائیل کے لیے دوبارہ خطرہ بننے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔