ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے، ان کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا تو غزہ جنگ بندی ہفتے کے دن ختم ہوجائے گی۔۔