30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںگوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 51 افراد ہلاک

گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 51 افراد ہلاک


تصویر سوشل میڈیا۔

گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں51 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

گوئٹے مالا سٹی سے خبر ایجنسی کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بس میں پھنسے دیگر افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔  

خبر ایجنسی کے مطابق  مسافر بس میں 75 افراد سوار تھے۔ پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات