34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئنز ٹرافی، پاکستان کے گروپ میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کے گروپ میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان کے گروپ میچز کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں رچرڈ کیٹل برو اور شرف الدولہ ابن شاہد فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ میچ ریفری کے فرائض اینڈریو پائیکرافٹ انجام دیں گے۔

پاکستان اور بھارت کے گروپ میچ میں پال ریفل اور رچرڈ ایلنگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔

بنگلادیش سے پاکستان کے میچ میں مائیکل گف اور ایڈرین ہولد اسٹاک فیلڈ امپائر جبکہ ڈیوڈ بون میچ ریفری کے فرایض سرانجام دیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات