31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںپتنگ اڑاتے ہوئے بچہ چھت سے گر کر جاں بحق

پتنگ اڑاتے ہوئے بچہ چھت سے گر کر جاں بحق


راولپنڈی میں پتنگ اڑاتے ہوئے بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  آریا محلے کا 15 سال کا بچہ زاہد پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سےگرا۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کو سر اور منہ پر گہری چوٹیں آئی تھیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات