29 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںفجیرہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ہارون خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

فجیرہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ہارون خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا


ہارون خان نے فجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

سیمی فائنل میں ہارون خان کو ایران کے حسین پور علی رضا سے شکست ہوئی۔

ہارون خان نے تین مسلسل مقابلے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

انہوں نے کویت اور ایران کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ دکھایا تھا۔

ہارون خان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے مزید محنت کروں گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات