29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںعاطف اسلم کی آواز میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل...

عاطف اسلم کی آواز میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل گانا ریلیز


آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا گیا۔

’دھڑکے دل زور سے دھڑکے دیکھو کیا ہو گا‘ نغمہ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔

میگا ایونٹ کا آغاز 19 فروری کو کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہو گا جبکہ سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہو گا۔

ٹورنامنٹ کے دیگر میچز لاہور اور راولپنڈی میں بھی شیڈول ہیں۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز جیو سوپر براہِ راست نشر کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات