32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںرومانیہ کے صدر نے استعفیٰ دے دیا

رومانیہ کے صدر نے استعفیٰ دے دیا


رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس (تصویر سوشل میڈیا)۔

رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس عہدے سےمستعفی ہوگئے۔ دارالحکومت بخارسٹ سے خبر ایجنسی کے مطابق صدر کلاؤس یوہانس نے کہا رومانیہ اور اس کے عوام کو بحران سے بچانے کےلیے مستعفی ہو رہا ہوں۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ باضابطہ طور پر بدھ کو صدارت کا عہدہ چھوڑ دوں گا۔

خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دیے تھے، عدالتی فیصلے کے بعد سے اپوزیشن کا صدر کلاؤس یوہانس پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات