30 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہنگامی عرب سربراہی اجلاس 27 فروری کو مصر میں ہوگا

ہنگامی عرب سربراہی اجلاس 27 فروری کو مصر میں ہوگا


فائل فوٹو۔

غزہ کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی عرب سربراہی اجلاس کے حوالے سے مصری وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مصر 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

اجلاس میں فلسطین کے معاملے میں ہونے والی پیش رفت پر بات کی جائے گی۔

یہ اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے بعد ہو رہا ہے، جس کی عالمی برادری نے شدید مذمت کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات