28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںگھریلو جھگڑے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگادی

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگادی


—فائل فوٹو

شیخوپورہ میں ہاؤسنگ کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

ڈی پی او بلال ظفر کے مطابق خاتون کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات