32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںگلین فلپس کی بیٹنگ نے فرق ڈال دیا، کیوی کپتان

گلین فلپس کی بیٹنگ نے فرق ڈال دیا، کیوی کپتان


 نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے با آسانی 78رنز سے شکست دے دی۔

میچ جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر کا کہنا تھا کہ وہ ایک مرحلے میں 280 یا 300 کی طرف دیکھ رہے تھے، لیکن گلین فلپس کی بیٹنگ نے فرق ڈال دیا۔

کیوی کپتان نے کہا کہ ان کی نظریں کراچی کی طرف ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولروں نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری 19 گیندوں پر 56 جبکہ آخری دس اوورز میں 123 رنز دیے۔

شاہین آفریدی کے آخری اوور میں 25 رنز بنے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات