34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنمیبیا کے پہلے صدر سیم نیوما 95 سال کی عمر میں انتقال...

نمیبیا کے پہلے صدر سیم نیوما 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے


سیم نیوما— فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا

نمیبیا کے بانی اور پہلے صدر سیم نیوما 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

نمیبیا نے 1990ء میں جنوبی افریقا سے آزادی حاصل کی تھی، سیم نیوما 1990ء میں ہی نمیبیا کے پہلے صدر منتخب ہوئے تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا سے آزادی حاصل کرنے کی جدوجہد میں سیم نیوما نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سیم نیوما 1990ء سے 2005ء تک 3 بار نمیبیا کے صدر منتخب ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات