25 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنامناسب پوسٹ کرنے پر برطانوی وزیر صحت عہدے سے فارغ

نامناسب پوسٹ کرنے پر برطانوی وزیر صحت عہدے سے فارغ


تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

برطانوی وزیر اینڈریو گیون (Andrew Gwynne) عہدے سے فارغ کردیے گئے۔

سوشل میڈیا پر جاری نامناسب تبصرے پر برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون کی لیبر پارٹی کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔

اینڈریو گیون نے کہا کہ نامناسب تبصرے پر انتہائی شرمندہ ہوں۔

ایڈریوگیون کا کہنا تھا کہ غلط فہمی کےسبب کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات