32 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سید ابو ہریرہ کی تیسری پوزیشن

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سید ابو ہریرہ کی تیسری پوزیشن


فرانس میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

سید ابو ہریرہ شاہ نے سینئر کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے برونز میڈل حاصل کیا۔

انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں 20 سے زائد ممالک نے شرکت کی جبکہ 2 ہزار سے زیادہ کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

سید ابو ہریرہ شاہ ملائیشیا، قطر، دبئی، تھائی لینڈ اور جاپان میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات