26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا میں چھوٹا تجارتی طیارہ لاپتہ

امریکا میں چھوٹا تجارتی طیارہ لاپتہ


فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی ریاست الاسکا میں ایک چھوٹا تجارتی طیارہ لاپتہ ہو گیا۔

اس حوالے سے الاسکا پولیس کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیارے میں 9 مسافر اور ایک پائلٹ سوار ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ شام 4:00 بجے روانہ ہونے والی پرواز مقررہ وقت پر نوم نہیں پہنچی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکا میں 2 طیارے گر کر تباہ ہو گئے تھے۔

امریکی شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں گرنے والے  چھوٹے طیارے میں 6 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

واشنگٹن میں مسافر جہاز اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 67 افراد ہلاک ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات