28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز 0-2...

آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی


تصویر بشکریہ کرک انفو

آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ سے ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔

گال میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 257 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔

جواب میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 414 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔

بعدازاں سری لنکا کے 75رنز کا ہدف آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر حاصل کیا، عثمان خواجہ 27 اور مارنس لبوشین 26 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات