26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتجارتی خبریںہفتہ وار بلند ترین سطح 114620 رہی

ہفتہ وار بلند ترین سطح 114620 رہی


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں اختتام کو پہنچنے والے کاروباری ہفتے کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے میں 3 ہزار 932 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 10 ہزار 322 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 5 ہزار 215 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 14 ہزار 620، جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 405 رہی۔

شیئر بازار میں ایک ہفتے میں 1 ارب 73 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

بازارِ حصص کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 84.83 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن اس 1 ہفتے میں 403 ارب روپے کم ہو کر 13 ہزار 649 ارب روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات