28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںچور گھر سے 3 کروڑ روپے، زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے...

چور گھر سے 3 کروڑ روپے، زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے اُڑے


علامتی فوٹو

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس اے میں چور ایک گھر سے 3 کروڑ روپے کے زیوارت اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے، اہل خانہ عزیز کے انتقال پر تعزیت کیلئے گئے ہوئے تھے۔

ڈیفنس اے کے علاقے میں نامعلوم چور شہری انوارالحق کے گھر سے 3 کروڑ روپے، زیورات اور دیگر سامان لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر میں شہری انوار الحق نے کہا کہ اس کی بیوی کسی عزیز کے انتقال پر تعزیت کیلئے گئی ہوئی تھی، اس دوران چور تالے توڑ کر 3 کروڑ روپے  قیمتی ہار، انگوٹھیاں، چوڑیاں اور دیگر سامان لے گئے۔ 

اہل خانہ کےمطابق پولیس چوروں کا سراغ نہیں لگا سکی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات