29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی ٹیم کی کٹ سامنے آگئی

پاکستانی ٹیم کی کٹ سامنے آگئی


پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں کیسی جرسی پہنے گی؟ قذافی اسٹیڈیم کی رنگا رنگ تقریب میں رونمائی کردی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کٹ شیئر کی۔

پی سی بی کی قومی ٹیم کی نئی کٹ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، تمام ہی کھلاڑی ایک قطار میں کھڑے ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ کی موجودگی میں ٹیم کے کھلاڑیوں نے جیکٹ اتاری اور اُن کے سامنے جرسی کا رنگ اور انداز پیش کردیا۔

فوٹو سوشل میڈیا ۔ پی سی بی
فوٹو سوشل میڈیا ۔ پی سی بی

پی سی بی نے ایک اور پیغام میں جرسی کی تصاویر شیئر کی، جس میں بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ایونٹ کی جرسی زیب تن کررکھی ہے۔

اس تصویر کے کیپشن میں پی سی بی نے درج کیا کہ ’جوش و جذبے کے ساتھ پہنیں اور ٹیم کی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات