ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے اضافی عملہ اور وسائل مانگ لیے
ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے اضافی عملہ اور وسائل مانگ لیے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے کہا ٹیکس چوری کے خلاف فیلڈ آپریشن اور انفورسمنٹ بڑھانا چاہتے ہیں۔