25 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفلپائن میں چھوٹا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

فلپائن میں چھوٹا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک


تصویر سوشل میڈیا۔

فلپائن کے جنوبی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا۔

دارالحکومت منیلا سے حکام کے مطابق طیارے کے حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ تاہم طیارہ گرنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ مینڈا ناؤ جزیرے کے علاقے امپاتوان کے قریب پیش آیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات