32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارتی میچ ریفری سری ناتھ اور امپائر کا پاکستان آنے سے انکار

بھارتی میچ ریفری سری ناتھ اور امپائر کا پاکستان آنے سے انکار


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی میڈیا کا دعوی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارت سےتعلق رکھنے والےمیچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن نے پاکستان آنے سے گریز کیا۔ دونوں میچ آفیشلز کے انکار کے بعد آئی سی سی نے انہیں پینل میں شامل نہیں کیا، سابق فاسٹ بولر جواگل سری ناتھ نے آئی سی سی سے چھٹیاں لےلیں، نیتن مینن نے ذاتی وجوہات کی بنا پر معذرت کی ہے، آئی سی سی قوانین کے مطابق بھارتی میچ آفیشلز دبئی میں بھارتکے میچز سپروائز نہیں کرسکتے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات