28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابراعظم کا موبائل فون کھو گیا

بابراعظم کا موبائل فون کھو گیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی چیمپئز ٹرافی میں پاکستان کی تمام تر توجہ کا مرکز بابر اعظم موبائل فون سے محروم ہوگئے ہیں۔سوشل میڈیا پربابر اعظم نے کہا کہ میرا فون گم ہوگیا ہے۔ میں نے اپنے تمام رابطہ نمبرز بھی کھو دیے ہیں، جیسے ہی تمام نمبرز اور فون مل جائے گا تو میں سب سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات