28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومانٹرٹینمنٹاکشے، ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ 80 کروڑ میں فروخت کردیا

اکشے، ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ 80 کروڑ میں فروخت کردیا


تصویر سوشل میڈیا۔

اکشے کمار اور انکی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے ممبئی کے علاقے ورلی میں واقع اپنا پرتعیش اپارٹمنٹ 80 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا

واضح رہے کہ دونوں نے اپنا یہ لگژری اپارٹمنٹ جو ورلی کے فیشن ایبل علاقے 360 ویسٹ ٹاور میں ہے اس کی فروخت کا سودا 31 جنوری کو 80 کروڑ (بھارتی روپے) میں فائنل کیا تھا۔

پراپرٹی رجسٹریشن دستاویزات کے مطابق اپارٹمنٹ کا رقبہ 6,830 اسکوائر فٹ اور یہ ٹاور بی کے 39ویں منزل پر ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ خریدار پلاوی جین نے اسٹیمپ ڈیوٹی ہی کی مد 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی خطیر رقم ادا کی، جس سے ممبئی کے اس اعلیٰ درجے کے علاقے میں قیمتوں کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ 

کاروباری مراکز سے قریب اور ساحل سمندر پر واقع اس اپارٹمنٹ میں چار کار پارکنگ اسپیس بھی موجود ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات