32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاقوام متحدہ کا امریکا سے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں واپس لینے...

اقوام متحدہ کا امریکا سے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ


— فائل فوٹو

اقوام متحدہ نے امریکا سے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

دوسری جانب عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے امریکی پابندیوں کے خلاف تمام 125 ممبران ریاستوں کو متحد ہونے کی اپیل کردی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد پابندیوں کی مذمت بھی کی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور دیگر کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے جس کے جواب میں دوسری مرتبہ برسرِ اقتدار آنے والے امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر ہی پابندیاں لگا دیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات