33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومتجارتی خبریںوفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب


وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

اسلام آباد میں بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں۔

محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت بعض وزارتوں کو ضم کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات