33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومتجارتی خبریںوزیرِ اعظم سے رمضان سے قبل ضروری اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کنٹرول...

وزیرِ اعظم سے رمضان سے قبل ضروری اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کا مطالبہ


وزیرِ اعظم شہباز شریف— فائل فوٹو

پاکستان بزنس فورم نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر رمضان سے قبل ضروری اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کردیا۔

پاکستان بزنس فورم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت سبسڈی دینے کے بجائے سرکاری نرخوں کو یقینی بنائے، اس وقت چینی کی ذخیرہ اندوزی شروع ہوگئی ہے۔

صدر پی بی ایف خواجہ محبوب الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں ذخیرہ مافیا سرگرم ہے اور مارچ کے ایڈوانس سودے ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹریز کو سخت میکنزم بنانے کا حکم دیا جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات