34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسہ روزہ اسپورٹس ایونٹ کل شروع

سہ روزہ اسپورٹس ایونٹ کل شروع


کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے جامشورو میں 3 روزہ کھیلوں کے ایونٹ کے انعقادکرے گی۔ افتتاح 7 فروری کو صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور سیکریٹری کھیل عبدالعلیم لاشاری کریں گے، اس دوران کشتی رانی، ملا کھڑا، کبڈی، رسہ کشی، سوکر، والی بال، آرم ریسلنگ، ایتھیلیٹکس، ٹینس، کراٹے، ہارس رائڈنگ، ٹیچ بال اور تھرو بال مقابلے ہونگے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات