29 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومقومی خبریںسندھ میں 14 فروری کو شب برات کے موقع پر تمام تعلیمی...

سندھ میں 14 فروری کو شب برات کے موقع پر تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان


محکمہ تعلیم سندھ نے جمعہ 14 فروری شب برات کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ 

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات