اسرائیل کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ امریکہ کی طرح اسرائیل بھی انسانی حقوق کونسل سے دستبردار ہو رہا ہے۔