30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابر اعظم بڑی پریشانی میں گِھر گئے

بابر اعظم بڑی پریشانی میں گِھر گئے


بابر اعظم — فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے فالوورز کو بُری خبر سنا دی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔

انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرا فون گم ہوگیا ہے۔

بابر اعظم بڑی پریشانی میں گِھر گئے

انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ میں نے اپنے تمام رابطہ نمبرز بھی کھو دیے ہیں، جیسے ہی تمام نمبرز اور فون مل جائے گا تو میں سب سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات