30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآن لائن بک کرائے گئے ٹکٹوں کی وصولی کل سے شروع

آن لائن بک کرائے گئے ٹکٹوں کی وصولی کل سے شروع


کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن بک ہونے والی ٹکٹوں کی فزیکل وصولی 7 فروری سے شروع ہورہی ہے۔ پی سی بی کے مطابق نجی کورئیر سنٹر کے پک اپ مراکز سہ پہر 4 بجے سے کام شروع کرینگے۔ آن لائن ٹکٹس بک کروانے کی صورت میں ہر صورت فزیکل ٹکٹس حاصل کرنا ہونگے۔ کیونکہ اسٹیڈیم میں داخلے کے لئے فزیکل ٹکٹ ہونا لازمی ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات